نگاہ عبرت
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - نصیحت حاصل کرنے والی نظر، جسے عبرت کی تلاش ہو، عبرت کا متلاشی۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - نصیحت حاصل کرنے والی نظر، جسے عبرت کی تلاش ہو، عبرت کا متلاشی۔